Thursday 24 March 2011

انپیج تھری پروفیشنل کا کریک شدہ نیو ورجن Inpage Pro 3.0.5

انپیج کا نیا ورجن  کریک کیا جاچکا ہے  Inpage Pro 3.0.5
 
 


ڈاونلوڈ لنکس
  1. سافٹوئیرمع پیچ فائل
  2. سافٹ
  3. پیچ
 : انپیج تھری کی نمایاں خصوصیات
 کا آپشن بہت عمدہ ہے۔Always Kurning  کلر سی ایم وائی کے کردیا ہے اور بہت سے کلر شامل کردیئے ہیں۔
بہت سے بڑا دیئے ہیں۔ symbol
اسپیل چیک برابر کام کررہا ہے۔
  فوٹ نوٹ آپشن بہت بہترین ہے۔
کی بورڈ کا آپشن ختم کردیا ہے۔ اس کی جگہ اب آپ ونڈوز میں جو اردو کی بورڈ استعمال کررہے ہیں وہی ونڈوزکا کی بورڈ اردوکو بدلے بغیراستعمال کیا جاسکتا ہے-
  ایکسپورٹ میں یونیکوڈ کا آپشن بھی ہے۔
ٹیکسٹ کو سیدھا کاپی کرکے ورڈ میں پیسٹ کرنے کی آسانی (یعنی اب کوئی کنورٹر کی ضرورت نہیں)۔
  پی ڈی ایف میں فائل کو محفوظ کرنا بہت آسان اور بہت عمدہ نتیجہ بھی ہے۔

انپیج کو انسٹال کرلیں لیکن انسٹالیشن کے اختتام پراسری اسٹارٹ کا آپشن میں ری اسٹارٹ لیٹر کو کلک کریں پھر انپیج کی ڈاریکٹری (C:\Program Files\InPage) میں‌جاکر کریکر کو پیسٹ کرلیں اور رن کرلیں اور پیچ پر کلک کریں ان شاء اللہ انپیج کھل جائے گا
اگر فیلڈ کا آپشن آئے تو کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کرکے انپیج چلائیں امید ہے کہ کامیابی ہوگی
 انپیج تھری کا سب سے بڑا فائدہ

یہ انپیج یونیکوڈ سپورٹڈ ہے ۔ بلاگر دوستوں کے لیے اور نٹ یوزرز کے لیے ایک بہترین سافٹ وئیر ہے ۔اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اس انپیج کی تحریر کو ڈاریکٹ اپنے بلاگ میں پیسٹ کر سکتے ہیں ۔اسی طرح کسی بھی بلاگ یا ویب سے کاپی کی گئی تحریر کو کاپی کر کے بآسانی اس انپیج میں پیسٹ کر سکتے ہیں ۔



 ( انپیج تھری پروفیشنل کا اردو ٹیٹوریل)
میں اپنے دوستوں کے لیے ایک انپیج تھری پر آسان سا ٹیٹوریل لکھ رہا ہوں امید ہے کہ دوستوں کو پسند آئیے گا ۔ یہ میرا پہلا ٹیٹوریل ہے کوئی غلطی یا کمی رہ جائے تو مجھے ضرور اطلاع دی جئیے گا ۔


اردو فانٹس کا لنک یہ ہے

دوستوں کےتبصروں کا انتظا ر رہے گا۔ میرے بلاگ کو سبسکرائب کرنا نہ بھولئیے گا۔