Sunday 12 June 2011

ایکٹیو ڈیسک ٹاپ ریکوریر ایرر دور کرنے کا طریقہ

ایکٹیو ڈیسک ٹاپ ریکوریر ایرر دور کرنے کا طریقہ
دوستو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم کمپیوٹر کو سٹارٹ کریں تو ہمارے ڈسک ٹاپ پر ایک ایرردکھائی دیتا ہے اور وہ ایرر ایکٹیو ڈیسک ٹاپ ریکوری کا ہوتا ہے ہم جب تک اس کو ڈیسک ٹاپ کو ایکٹیو نہ کر لیں یہ جان نہیں چھوڑتا تو ہم اس سے جان چھوڑانے کا طریقہ سیکھتے ہیں 
وہ ایرر یہ ہے
Active Desktop Recovery Error

اس کا حل یہ ہے کہ سٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور وہاں سے رن پر کلک کریں

رن میں 

regedit

ٹائپ کریں اور اوکے کر دیں پھر دیئے ہوئے طریقہ پر عمل پیرا ہوں   

Solution

  • Click Start, click Run, type regedit, and then click OK.
  • Locate and then click the following registry subkey:
  • In the right pane, right-click DeskHtmlVersion, and then click Modify.
Regedit
  • In the Value data box, type 0, and then click OK. Exit Registry Editor.
dword
  • Right click anywhere on the desktop and select “Refresh”