Sunday 29 May 2011

انپیج تھری پروفیشنل کی فائل کو کورل ڈرا میں لے جانے کا طریقہ


بسم اللہ الرحمٰں الرحیم
پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں

دوستو! میں آج آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ انپیج تھری پروفیشنل کی فائل کو کورل ڈرا میں لے جانے کا طریقہ کیا ہے 
تو لیں جناب شروع کرتے ہیں سب سے پہلے انپیج تھری پروفیشنل اوپن کریں اور اس میں اپنی من پسند کی تحریر کو ٹول بار کے پہلے عین میں تحریر کریں 
فائل مینیو سے تحریر کی گئی فائل کو ایکسپورٹ کریں 
سلیکٹ ابجکٹ کو سلکٹ کر کے پاتھ دیں جہاں آپ اپنی فائل کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں اور سیو از ٹائپ میں ای پی ایس کوسلکٹ کریں اور اوکے کریں 
دوبارہ اوکے کردیں 
کورل ڈرا کو اوپن کرلیں اور مطلوبہ فائل کو اوپن کریں 
فائل کو سلکٹ کریں 
ایمپورٹ پوسٹ سکریپٹ کو کی ونڈوبوکس اوپن ہو گا۔اس میں کرو کو سلکٹ کر کے اوکے کردیں 
مبارک ہو کورل ڈرا میں آپ کی فائل اوپن ہو چکی ہے 
یہ لیں فائل تیار ہے 
اللہ حافظ 
ٹیوٹوریل پسند آئے تو کم از کم اپنے جذبات سے آگاہ کرتے ہوئے کمنٹس ضرور دیجئے گا









پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں