Monday 6 June 2011

ہیکرز کے پاسورڈ پر حملہ کرنے کی رودا

ہیکرز کے پاسورڈ پر حملہ کرنے کی روداد





کلک کیلی گرافی سافٹ کا تعارف و تجزیہ

 کلک کیلی گرافی سافٹ کا تعارف و تجزیہ

کلک ۲۰۱۰کی فائل کو کورل میں لے جانے کاطریقہ

کلک ۲۰۱۰کی فائل کو کورل میں لے جانے کاطریقہ


دوستو!آج میں آپ کوکیلی گرافی کے سافٹوئیر کلک ۲۰۱۰ کی فائل کو کورل میں لے جانے کا بہت ہی آسان طریقہ بتانے لگا ہوں ۔امید ہے کہ دوستوں کو یہ پسند آئے گا۔تو لیں جنا ب شروع کرتے ہیں ۔







کلک۲۰۰۰ کی فائل کو کورل میں لے جانے کاطریقہ

کلک۲۰۰۰ کی فائل کو کورل میں لے جانے کاطریقہ






کلک کیلی گرافی سافٹ کا کوئی ٹول سمجھ میں نہ آئے تو ایک دفعہ اپنے بھائی آئی ٹی ماسٹر کو ضرور یاد کی جئیے گا انشاءاللہ میں کوشش کروں گا کہ آپ کی پوری پوری رہنمائی کی جائے۔

فیس بک سے وڈیو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

فیس بک سے وڈیو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ
ہمارےوہ دوست جو کہ فیس بک یوز کرتے ہیں ان کا اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ فیس بک سے وڈیو کو کیسے ڈاونلوڈ کیا جائے ؟ تو آج میں آپ کو سیکھاتا ہوں کہ فیس بک وڈیو کو کیسے ڈاونلوڈ کیا جاتا ہے اس کام کے لے آپ کے کمپیوٹر میں سپیڈ بٹ وڈیو ڈاونلوڈر انسٹال ہونا ضروری ہے آپ کی سہولت کے لیے میں اس سافٹوئیر کا لنک بھی دے رہا ہوں تا کہ آپ کو پریشانی نہ ہوں ۔ یہاں ایک چیز یاد رکھنے والی ہے وہ یہ کہ یہ سافٹوئیر ونڈو ایکسپلورر اورفائر فوکس کے لیے کار آمد ہے اب آپ اپنی فیس بک کی وڈیو کو چلائیں جب آپ اس وڈیو کو چلائیں گے تو آپ کے براوزر میں سپیڈ بٹ بار پر سپیڈ بٹ بٹن بلنکنگ شروع کر دے گا۔ جب بلنکنگ ہو رہی ہو تو اس کو دبا دیں اور اپنی مطلوبہ جگہ میں سیو کر لیں سکرین شاٹ سے اس کی وضاحت کر رہا ہوں 

آئی ٹی ماسٹر زون

آئی ٹی ماسٹر زون