انپیج تھری پروفیشنل کے اردو فونٹس کی لسٹ
اپپیج تھری پروفیشنل اپنی تمام ترجدید خوبیوں کے ساتھ اپنے استعمال کنندہ گان کے دلوں کی دھڑکن ہے ۔ اس سافٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ اپنے اندر ان تمام فونٹس کو سمو لیتا ہے جن کو آپ نے انسٹال کر رکھا ہے اس کے علاوہ ڈیفالٹ طور پر بھی اس میں کافی جدید اردو انگلش فونٹس ہیں میں یہاں ان فونٹس کی لسٹ پیش کر رہا ہوں جا اس میں ڈیفالٹ ہو تے ہیں امید ہے دوستوں کےلیے یہ ایک نئی جیز ہوگی