Friday, 3 June 2011

اپنے فیس بک اکاونٹ کو اردو میں کریں

اپنے فیس بک اکاونٹ کو اردو میں کریں


یہ میرافیس بک اکاونٹ ہے جس کو میں نے اردو میں کر رکھا ہے

 یہ وہ اوریجنل اکاونٹ ہے جو انگلش میں دکھائی دے رہا ہے اس سے میں نے اپنے اکاونٹ کو اردو میں کنورٹ کیا ہے۔ توآئیے سیکھتے ہیں یہ کیسے ہوا

اکاونٹ سیٹینگ میں جائیں

یہاں سے لینگوئج کو سلیکٹ کریں

لینگوئج سے آپ کو انگلش نظر آرہی ہوگی جو کہ ڈیفالٹ ہے اس کوکلک کریں اور اردو سلیکٹ کر لیں

یاد رکھیں 
فیس بک سے بہتر فائدہ حاصل کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ہونا ضروری ہے اس طرح آپ اردو پوسٹ رپلے کر سکیں گے ۔