Sunday 12 June 2011

یوٹورنٹ سافٹ سے ٹورنٹس ڈاونلوڈ کریں


دوستو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم کو کچھ سافٹوئرز یا موویز کے ٹورنٹس لنک ملتے ہیں اور ہم کو علم نہیں ہوتا کہ ہم کس طرح ان ٹورنٹس سے فائدہ حاصل کریں تو لیں جناب آپ کی مشکل ہم حل کر دیتے ہیں آپ ٹورنٹس کو ڈاونلوڈ کریں اور اس سافٹ کے ذریعے مکمل مووی یا سافٹوئیر کو ڈاونلوڈ کر لیں


No comments:

Post a Comment