Monday 6 June 2011

فیس بک سے وڈیو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

فیس بک سے وڈیو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ
ہمارےوہ دوست جو کہ فیس بک یوز کرتے ہیں ان کا اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ فیس بک سے وڈیو کو کیسے ڈاونلوڈ کیا جائے ؟ تو آج میں آپ کو سیکھاتا ہوں کہ فیس بک وڈیو کو کیسے ڈاونلوڈ کیا جاتا ہے اس کام کے لے آپ کے کمپیوٹر میں سپیڈ بٹ وڈیو ڈاونلوڈر انسٹال ہونا ضروری ہے آپ کی سہولت کے لیے میں اس سافٹوئیر کا لنک بھی دے رہا ہوں تا کہ آپ کو پریشانی نہ ہوں ۔ یہاں ایک چیز یاد رکھنے والی ہے وہ یہ کہ یہ سافٹوئیر ونڈو ایکسپلورر اورفائر فوکس کے لیے کار آمد ہے اب آپ اپنی فیس بک کی وڈیو کو چلائیں جب آپ اس وڈیو کو چلائیں گے تو آپ کے براوزر میں سپیڈ بٹ بار پر سپیڈ بٹ بٹن بلنکنگ شروع کر دے گا۔ جب بلنکنگ ہو رہی ہو تو اس کو دبا دیں اور اپنی مطلوبہ جگہ میں سیو کر لیں سکرین شاٹ سے اس کی وضاحت کر رہا ہوں 

No comments:

Post a Comment