Tuesday 31 May 2011

آن لائن اردوٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ترجمہ کرنا سیکھیں

آن لائن اردوٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ترجمہ کرنا سیکھیں


بسم اللہ الرحمٰں الرحیم
پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں


کئی دوستوں کو اس چیز کا علم نہیں کہ گوگل اپنے یوزرز کے لیے دیگر سہولیات کی طرح ایک یہ بھی سہولت فراہم کرتی ہے کہ آپ اس میں اس زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں آئیے اس کے بارے سیکھتے ہیں کہ یہ کام گوگل سرچ انجن میں کس طرح ہوتا ہے 

سب سے پہلے گوگل اوپن کریں۔اور نشاندہ حصہ کو اوپن کریں ٹرانسلیٹ

ٹرانسلیٹ اپشن اوپن ہو چکی ہے  

 اس میں ڈیٹکٹ لینگوئج سے وہ زبان منتخب کریں جس کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں

ٹو کے بعد وہ لینگوئج سلکٹ کریں جس میں آپ ترجمہ دیکھنا چاہتے ہیں

 سوائپ لینگوئج کے بٹن کو دبا کر آپ سلکٹیڈ لینگوئج کو تبدیل کرسکتے ہیں

 اس ایریا میں آپ اپنا وہ والا مواد لکھیں جس کا ترجمہ درکار ہے میں نے انگلش میں آئی ٹی ماسٹر لکھا ہے تو سامنے اردو میں اس کا ترجمہ نظر آرہا ہے

 اب میں نے سوئپ کے بٹن کو پریس کیا ہے تو اردو میں لکھا ہے کہ میں ایک مسلمان ہوں تو اس کا انگلش ترجمہ سامنے نظر آرہا ہے 
یہاں ایک بات یاد رکھیں کہ آپ انگلش کو بائی وائس سن بھی سکتے ہیں ۔ اس کا بٹن بھی آپ کو نظر آرہا ہو گا


یاد رکھنے کی بات
اس ترجمہ سے بالکل درست ترجمہ نہیں ہو پاتا مگر اکثر و بیشر ترجمہ درست ہوتا ہے اور مذید ترجمہ سمجھنے میں آسانی فراہم کرتا ہے 

پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں

No comments:

Post a Comment