Saturday 28 May 2011

اینی میٹیڈ پکچر میں تدوین کرنے کا طریقہ





بسم اللہ الرحمٰں الرحیم
پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں


دوستو!میں آپ کو آج یہ بتانے جارہا ہوں کہ کسی اینیمیٹڈ پکچر میں ہم کس طرح سے تدوین کر سکتے ہیں اور اس کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں ۔ لیں جناب شروع کرتے ہیں ہمارے پاس یہ ایک اینیمیشن ہے


آپ غور کریں تواس اینی میشن کے آخر میں
oneself
کے نیچے ویب سائٹ کا نام لکھا ہوا ہے جہاں سے یہ پکچر لی گئی ہے اب ہم نے اس جگہ پر اپنا نام لکھنا ہے یا صرف اس لنک کو مٹانا ہے تو اس کا طریقہ یہ ہے
 
میں نے اس اینیمیشن کو اپنے کمپیوٹر میں تین نمبر دے کر سیو کر رکھا ہے اس پر رائٹ کلک کر کے ایمج ریڈی میں اوپن کر لیں 
ایمیج ریڈی میں یہ اینی میشن اس طرح دکھائی دے گی

اب اس کو نشان زدہ حصہ پر کلک کریں گے تو یہ امیج فوٹوشاپ میں لانچ کر جائے گا  
فوٹو شاپ میں یہ اس طرح ظاہر ہو گا
 ٹول بار سے ذوم ٹول کو سلکٹ کرے کے مطلوبہ جگہ جہاں تدوین کرنی ہے اس کو ذوم کر لیں 
 ایرزر ٹول سے مدونہ جگہ کو ایریز کریں 
اب دوبارہ امیج ریڈی پر پھر لانچ کرجائیں 
ایمیج ریڈی میں اب لانچ کرنے کے بعد لئیرز کو سیٹ کر لیں
اب آپ کی اینیمیشن تیار ہے اس کو سیواپٹی مائز ایز کر کے سیو کرلیں 
  اب سیو کریں ۔ آپ کو میری اوریجنل فائل بھی دکھائی دے رہی ہوگی ۔ ہم نئے نام سے سیو کریں گے
 تیار ہونے کے بعد اینیمیشن کچھ اس طرح دکھائی دے گی
 اللہ حافظ









پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں
 

No comments:

Post a Comment