Saturday 28 May 2011

انپیج تھری پروفیشنل کی فائل کو اڈوب فوٹو شاپ میں لانے کا طریقہ

بسم اللہ الرحمٰں الرحیم
پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں



دوستو! آج میں آپ کو بتاوں گا کہ انپیج تھری پروفیشنل سے اڈوب فوٹو شاپ میں فائل کو کیسے لے جاتے ہیں؟ کیوں کہ انپیج تھری میں ایسے ایسے خوبصورت اردو فونٹ دستیاب ہیں کہ وہ عام انپیج میں دستیاب نہیں ہوتے اور ہمارے ڈیزائنرز چاہتے ہیں کہ ہم ان فونٹس کو فوٹو شاپ میں لا کر خوبصورت تحریریں لکھ سکیں۔ لہٰذا میں آپ کو اس کا طریقہ بتاتا ہوں ۔سب سے پہلے انپیج تھری پروفیشنل کو اوپن کریں اور ٹول بار سے پہلے عین کو سلکٹ کر کے کچھ تحریر لکھیں جیسے یہ ہے

 اب اس سلکٹ فائل کو درج ذیل طریقہ پر ایکسپورٹ کر کے سیو کریں


ای پی ایس فارمیٹ میں فائل کو مطلوبہ جگہ پر سیو کرنے کے بعد اس طرح کی ایک فائل بن جائے گی
اس فائل پر رائٹ کلک کے کے اڈوب فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں
فوٹو شاپ میں یہ فائل اس طرح اوپن ہو گی۔ آپ اوکے کے بٹن پر کلک کر کے اس فائل کو استعمال میں لائیں
   ٹیٹوریل پسند آئے تو بتائے کمنٹس ضرور دیجئے گا
 




پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں


No comments:

Post a Comment