Saturday 28 May 2011

پی ڈی ایف فائل میں اپنی من پسند تبدیلیاں کریں

فوکسی پی ڈی ایف ایڈیٹر 


بسم اللہ الرحمٰں الرحیم
پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں



دوستو!اب آپ اپنی پی ڈی ایف فائل میں جیسی چاہیں جتنی چاہیں اور جہاں سے چاہیں تبدیلیاں کرسکتے ہیں ۔
اس کام کے لیے فوکسی پی ڈی ایف ایڈیٹر یوز کریں
 پی ڈی ایف میں اگر فونٹس کو تبدیل کرنا چاہیں یا کسی پیرا گراف میں تبدیلی کرنا چاہیں تو بھی فوکسی پی ڈی ایف ایڈیٹر با آسانی کر سکتا ہے استعمال کر کے دیکھیں اور ہمیں دعا ئیں دیں

 سافٹ وئیرڈاونلوڈ
 فوکسی پی ڈی ایف ایڈیٹر کا لنک یہ ہے  





پوسٹ اگر پسند آئے تو کمنٹس دینا اور فالو کرنا آپ کا حق ہے اس حق کو ضرور ادا کریں 

1 comment: